وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو نے ان کی گاری کو ٹکر ماری پولیس نے بتایا کہ مفتی عبدالشکور کو زخمی حالت میں پولیس […]