دے دعا کو مری وہ مرتب حسنِ قبول
صدر مملکت آصف علی زرداری خرابی طبع کے باعث کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی صحت یابی کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے ،اور وہ جو مرزا غالب نے کہہ رکھا ہے کہ؛ دے دعا کو مری وہ مرتب حسنِ قبول کہ اجابت کہے ہر حرف پہ سو بار آمیں […]