پاکستان

مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانگ کے علاقے رغزئی میں مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والا دہشت گرد کمانڈرعبدالرشید عرف رشیدی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ٹانک کے جنرل علاقے […]

Read More