پاکستان

یومِ دفاع و شہدا،مرکزی تقریب آج رات 8 بجے جی ایچ کیو میں ہو گی

یومِ دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب آج رات 8 بجے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)میں منعقد کی جائے گی۔ یومِ دفاع کی مرکزی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف مہمانِ خصوصی ہوں گے۔اس تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور اعلی سول و عسکری قیادت بھی شریک ہو گی۔وزیرِ اعظم اور آرمی چیف […]

Read More