پاکستان

مری میں شدید برفباری ، کئی خاندان بچوں سمیت گاڑیوں میں محصور

ملکہ کوہسار مری میں شدید برفباری کے باعث مری ایکسپریس وے سمیت متعدد شاہراہوں پر پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔ اس لیے سیاحوں کا داخلہ بھی روک دیا گیا ہے۔مری ایکسپریس وے ڈنہ پر برف پھسلنے اور ٹریفک جام کے باعث سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ کئی گھنٹوں سے راولپنڈی سے […]

Read More