سرور پیلس کے آنسو اور مرید کے کا لہو
زمانہ بدل گیا ہے، چہرے بدل گئے ہیں، مگر احساسات نہیں بدلے۔ میں آج بھی وہ لمحہ نہیں بھول سکا جب سرور پیلس کے پرنور ہال میں ایک ایسی فضا قائم ہوئی کہ وقت جیسے ٹھہر گیا ہو۔یہ 2002 کی بات ہے، جلاوطنی کے دن تھے۔ میں ان دنوں سعودی عرب میں پاکستان کے مفاد […]