مریم،نواز اور اسٹیبلشمنٹ!
سڑک کنارے کسی سیاستدان کا قد آدم پوسٹر اسے بہت بڑا بنادیتا ہے،ہر آنے جانے والا،اسے دیکھتا ہے اور اسے بڑا آدمی تصور کرتا ہے، ہر کوئی اس کے بارے میں بات کرتا ہے، مگر اس اشتہار بازی میں بھاری رقوم خرچ ہوتی ہیں، اس کے برعکس سوشل میڈیا پر یہی کام مفت ہوجاتا ہے […]