خاص خبریں

مریم نواز آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ پارٹی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگ زیب کے مطابق وہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے اظہار خیال کریں گی۔ مریم نواز […]

Read More