مریم نواز اور پنجاب ۔۔۔!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرزِ حکمرانی اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیا کے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا باب رقم کر رہی ہے۔ ان کے اندازِ حکومت میں ایک ایسی تازگی، ایک ایسا شعور اور ایک ایسا وژن جھلکتا ہے جس نے انتظامیہ کے روایتی تصورات کو بدل کر رکھ دیا […]
