مریم نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاریوں پر زور دیا۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جانوں کے تحفظ کے لیے تمام اداروں کو قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔ قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ بروقت تیاری انسانی […]