مری کا دورہ اور بے جا تنقید
قارئین کرام آجکل سوشل میڈیا میں عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب کےخلاف صحافیوں کو مری کا دورہ کروانے پر کافی تنقید کا سامنا ہے جو حقائق کے برعکس ہے بنا کسی ثبوت بنا کسی حقائق پر عظمیٰ بخاری پر بھرپور تنقید کی جارہی ہے ہوا کچھ یوں کے پنجاب میں بجٹ سیشن جاری تھا اپوزیشن […]
