ایران پر حملہ ، مزاحمت اور عالمی کشیدگی!
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر تاریخ کے نازک اور فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ ایران پر حالیہ حملہ اور اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانے کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال نے نہ صرف تہران بلکہ واشنگٹن، تل ابیب، بیجنگ، ماسکو اور دیگر عالمی مراکز کی سیاسی فضاؤں کو لرزا دیا ہے۔ یہ واقعہ […]
