مزار اقبالؒ کی تزئین و آرائش کا فیصلہ
یوم اقبال ؒ کے سلسلے میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پرحاضری دی، پھول رکھے ،فاتحہ خوانی کی اور ملک کی ترقی و خوشحالی، استحکام سا لمیت اور امن کیلئے دعا کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے غزہ اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آزادی […]