پانی کامسئلہ
تحصیل سلانوالی اور دیگر علاقے پانی کی کمی کا شکار ہیں سلانوالی کے بہت سے علاقوں میں زیر زمین پانی کڑوا ہے اور وہ پینے یا دوسری ضروریات کے لیے ناقابل استعمال ہے بہت سی معدنیات پانی میں مکس ہو جاتی ہیں اور وہ معدنیات پانی کو کڑوا بنا دیتی ہیں اربوں کھربوں کی معدنیات […]