مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے بین الاقوامی مداخلت ناگزیر
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت پر زوردیاہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل کرانے کے لئے پاکستان، بھارت اور جموں وکشمیر کے حقیقی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کی غرض سے سازگارماحول پیدا کرنے کےلئے حریت قیادت سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے اور علاقے […]