مساجد پر حملے ،ٹی ٹی پی اور را کا شیطانی ایجنڈا
دفاعی اور سفارتی مبصرین کے مطابق نگراں وزیراعظم نے بجا طور پر کہا ہے کہ مستونگ اور ہنگو میں دہشتگرد حملوں نے ملک کے دیگر علاقوں میں ہونے والے واقعات کے زخم تازہ کر دیئے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہید ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد شفاءیابی […]