خاص خبریں

نہتے مسافروں کا قتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی: وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ نہتے مسافروں کا قتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے، پاکستانی شناخت پر معصوموں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے، جواب سخت ہوگا، دہشتگردوں نے انسان نہیں، بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا، بلوچستان کی مٹی میں بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ریاست […]

Read More
پاکستان

پشاور میں ہماری ریلی پر حملہ کے پی حکومت کی کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں صوبہ بچا تحریک کے سلسلے میں پی پی پی ریلی پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہا خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے پرامن احتجاج کا راستہ روک کر دراصل بدترین کرپشن کو چھپانے کی ناکام کوشش کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری […]

Read More
پاکستان

مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن

عید الاضحی پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے مہم کا آغاز کردیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی ، پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو بیس دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوام ایکسپریس کراچی سے روانہ ہوکر اگلے دن پشاور پہنچے گی ، ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبر ی آگئی ، پندرہ ماہ بعد عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔عوام ایکسپریس کو کراچی کینٹ پشاور کینٹ براستہ ملتان […]

Read More
پاکستان

پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ ، 12 تاخیر کا شکار ،مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بین الاقوامی شیڈول مکمل طورپر بحال ہوگیا جبکہ اندرون ملک متاثر ہے ۔قومی ائیر لائن پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ اور بارہ تاخیر کا شکار ہوگئیں۔کراچی سے اسلام آباد کیلئے پرواز پی کے 300 اور 301 منسوخ کی گئی ہیں جبکہ کراچی سے بہاﺅلپور کیلئے ا […]

Read More
جرائم

باچاخان ایئر پورٹ پر دبئی سے آنیوالے مسافروں سے ایک کلو سے زائد سونا برآمد

پشاور:کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے ورالی پرواز کے مسافروں سے 96تولہ سونے کے زیورات برآمد کر لئے۔کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والی پرواز ای کے636کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کے دوران پشاور کے رہائشی مطیع اللہ ولد وارث خان نورین […]

Read More