پاکستان

بے گناہ مزدوروں کو قتل کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بے گناہ مزدوروں کو قتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔محسن نقوی نے ڈھاکہ میں کوئلے کی کانوں میں کان کنوں پر حملے کی شدید مذمت کی اور 20 مزدوروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی […]

Read More