پاکستان

سینیٹ الیکشن ، مراد سعید ،اعظم سواتی ، محمود خان کی کاغذات مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 30 […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت نے بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلیے کڑی شرائط مسترد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق 6بینکوں کے اشتراک نے پی آئی اے کو 15ارب روپے قرض جاری کرنے کی پیشکش کی تھی اور اس […]

Read More
خاص خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کرتے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا ناقابل تنسیخ حق حاصل ہے۔ بین الاقوامی […]

Read More
پاکستان

قوم ’پراجیکٹ نواز شریف‘ کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم پراجیکٹ نواز شریف کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے، قوم 8 فروری کو ن لیگ کی سیاست کو بھی مسترد کرکے دفن کردے گی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ؛ عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل […]

Read More
خاص خبریں

حکومت نے نیب کی خود مختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد:وزارت قانون نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا جس کے مطابق نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی گئی ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق نیب نے ملازمت کو سول سروس آکو پیشنل گروپ ڈکلیئر کرنے کی سمری بھیجی تھی،جس پر وزارت قانون نے نیب کو خط بھیج دیا۔جس میں کہا گیا […]

Read More