دلچسپ اور عجیب

مسلسل رونے کا ریکارڈ بنانے والا جزوقتی نابینا ہوگیا

نائیجیریا: نائیجیرین شخص مسلسل رونے کا نیا ریکارڈ بنانے کی کوشش میں کچھ وقت کے لیے نابینا ہوگیا، اس کے چہرے پر ہفتوں سوجن رہی اور آنکھوں پر ورم موجود رہا۔ٹیمبو ایبیرے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے مسلسل ایک ہفتے رونے کی کوشش کی لیکن وہ درمیان میں ہی نابینا ہوگیا اور […]

Read More