کسی بھی مسلمان ریاست کے خلاف قتال کیلئے کھڑے ہونا بغاوت اس میں کفارسے مدد لینا خوارج اور باغیوں کی نشانی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)کسی بھی مسلمان ریاست کے خلاف قتال کے لیے کھڑے ہونا تو ویسے ہی بغاوت ہے اور اگر اس میں مسلمانوں کو قتل کرنے کے لیے کفار سے بھی مدد لی جائے تو یہی تو نشانی ہے خوارج اور باغیوں کی ۔ بخاری و مسلم کی صحیح حدیث ہے جس میں نبی کریم […]