مسلمان پرانتہا پسندہندوو¿ںکا تشدد
ایک ایکسپریس ٹرین میں گائے کا گوشت لے جانے کے شبے میں ساتھی مسافروں نے ایک معمر مسلمان شخص پر حملہ کر دیا۔ اس سے قبل ایک نوجوان کو گوشت کھانے کے شبے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔پہلا واقعہ بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناسک ضلع کا ہے جبکہ دوسرا واقعہ […]
