بھارت، مسلم دشمنی کا واقعہ، ہولی کا رنگ نہ لگانے پر مسلمان قتل
بھارت میں مسلمان دشمنی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص کو ہولی کا رنگ نہ لگوانے پر قتل کردیا گیا۔ ریاست اتر پردیش کے شہر انا میں ہولی کے رنگ نہ لگوانے پر انتہاپسندوں نے 53 سالہ محمد شریف کو بدترین تشدد کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے قاتلوں کو تو نہ […]