بھارت میں مسلم شادی طلاق رجسٹریشن قانون کا خاتمہ
بھارت کی ریاست آسام میںاقلیتی برادری کے رہنماو¿ں کی مخالفت کے باوجود 89 سال پرانے نوآبادیاتی دور کے مسلمانوں کے شادی کے قانون کو ختم کر دیا گیا۔ اس قانون کے تحت مسلمانوں کو کم عمر اور نابالغ لڑکیوں سے شادی کا بھی حق حاصل تھا لیکن ناقدین نے انتخابات سے قبل اس اقدام کو […]