مسلم لیگ(ن) کا منشور: ایک سنجیدہ عہد نامہ
تحریر: عرفان صدیقی منشور کی تیاری، میرے اندازے سے کہیں زیادہ مشکل اور پیچیدہ مشق تھی۔ اپنے کام کو سہل کرنے کے لئے میں نے بتیس ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے کر ا±نہیں اپنی خصوصی مہارت اور دلچسپی کے مطابق کام سونپ دیا۔ آئینی و قانونی اصلاحات، معیشت، صنعت و تجارت، زراعت، دفاع پاکستان ، امور […]
