خاص خبریں

مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، دانیال عزیز نظر انداز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا، این اے49اٹک سے شیخ آفتاب احمد،این اے50سے ملک سہیل خان، […]

Read More