پاکستان

معروف بزنس مین کامران ٹیسوری گورنر سندھ بن گئے

کامران ٹیسوری کو نیا گورنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ کراچی: صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل […]

Read More
پاکستان

ججز کی تعیناتی کا مسئلہ طول پکڑ گیا ، مزید دو ججز نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے دو ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ججز کی خالی […]

Read More
دنیا

جرمن حکومت کا سیلاب متاثرہ پاکستانیوں کیلئے بڑی امدا د کا اعلان

جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے جرمن حکومت کیجانب سے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نےاپنے حالیہ دور ےمیں جرمن ہم منصب سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس […]

Read More
دنیا

امریکہ کا ایران پر مزید پابندیوں کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے، امریکا کی جانب سے مزید ایرانی شہریوں پر بھی پابندیاں لگائیں گئی ہیں، پابندیوں کا شکار افراد کے امریکا میں موجود اثاثے […]

Read More
پاکستان دنیا

موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی میں مزید کمی کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر سی مقرر کر دی ہے۔ پاکستان 7 سال بعد موڈیز کی سی رینکنگ میں دوبارہ آگیا ہے۔ واضح رہے کہ سوڈیز نے جون میں پاکستان کی ریٹنگ منفی کی […]

Read More
پاکستان

شہباز گل سے برآمد شدہ فون کس کا ہے ؟ پی ٹی آئی مشکل میں

شہباز گل سے برآمد شدہ فون کس اہم پی ٹی آئی کی شخصیت کا ہے ساری تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہبازگل جیل سے تو باہر آگئے لیکن ان کے بارے میں انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ ابھی تک رکا نہیں۔ شہباز گل […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا پولیس کا اساتذہ پر لاٹھی چارج شدت اختیار کر گیا، متعدد افراد ہسپتال منتقل

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولوں کے سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نےگزشتہ 3 گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے ۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس […]

Read More
پاکستان

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا اقدام

عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ووٹرز لسٹیں تیار کرلیں۔ نئی ووٹرز لسٹوں کے مطابق پاکستانی ووٹرز کی تعداد12 کروڑ21 لاکھ سے زائد ہو گئی،مرد ووٹرز 6 کروڑ64 لاکھ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد5 کروڑ57 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے کل ووٹرز کی تعداد7 کروڑ6 لاکھ ہے […]

Read More