بھارت، مسلم مخالف نفرت انگیزی میں اضافہ
بھارت میں بھاتیہ جنتا پارٹی کے مسلسل 2014 سے بر سر اقتدار آنے کے بعد سے بھارت کی شناخت جہاں سیکولر کے بجائے عملی طور پر انتہا پسندانہ ہندوتوا کا چرچا بڑھا ہے اور اقلیتوں کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا رہا ہے وہیں بھارت کی سب سے بڑی اقلیت مسلمانو ں کو بد […]