مسلم معاشرے میںبچیوں کی تعلیم بارے کانفرنس!
نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ علم حاصل کرنا ہرمسلمان مرداورعورت پر فرض ہے ۔مسلمانوں کی تاریخ پرنظردوڑائی جائے توجب تک مسلمانوں نے جدید علوم کیساتھ اپنے آپ کو مربوط رکھا تب تک اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کیا۔تاریخ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ تعلیم یافتہ مسلم خواتین نے معاشروں […]