حضرت امام حسےن ؑ غےر مسلم مفکرےن کی نظر مےں
نامور غےر مسلم فلاسفہ ،مفکرےن ،اہل سےاست ، راہنماﺅں اور شعراءنے امام مظلوم کی قربانی پر ہدےہ تبرےک پےش کےا ہے ۔اگر غےر مسلموں کے سےدالشہداءکے حضور نذرانہ عقےدت کے اجمال کی تفصےل پےش کی جائے تو لاتعداد ضخےم کتابوں کی ضرورت ہے ان مےں سے صرف چند مغربی مفکرےن کے خےالات قارئےن کی خدمت […]