مسلم ممالک کی غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت
دفتر خارجہ کے مطابق،پاکستان اور دیگر مسلم ممالک نے غزہ کی نازک جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور مقبوضہ علاقے سے اسرائیلی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کے پہلے مرحلے میں حماس اور اسرائیل نے 9 […]
