مسلم کانفرنس: تاریخ کا بوجھ یا عوام کی آواز؟
مسلم کانفرنس ایک ایسی جماعت جس کا نام آتے ہی کشمیر کی سیاسی تاریخ کا پہلا باب یاد آ جاتا ہے۔ رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے بعد مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کا ورثہ، اور پاکستان سے عقیدت کا طویل بیانیہ یہ سب اس کے تعارف کا حصہ ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ […]