مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس ملوث
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بہرائچ میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دو ہندو نوجوانوں صبوری مشرا اور پریم مشرا نے تشدد میں حصہ لینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے انہیں مسلمانوں پر حملہ کرنے اور ان کی املاک کو […]