بھارت میں 3 لاکھ مساجد مسمار کرنے کی دھمکی
مودی سرکار کے وزیر گری راج نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں موجود 3 لاکھ سے زائد غیر قانونی مساجد کو اگر گرانا پڑا تو ہم ایسا ضرور کریں گے۔ وزیر ٹیکسٹائل گری راج نے دعویٰ کیا ہے کہ پورے بھارت میں اس وقت 3 لاکھ سے زائد ایسی مساجد ہیں جو غیر قانونی […]