پاکستان

جو مسنگ ہیں انہوں نے بھی عید کرنی ہے ، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جو لوگ لاپتہ ہیں وہ بھی عید منائیں۔ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی جس دوران درخواست گزار ایمان مزاری ایڈووکیٹ، […]

Read More