پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈ کوارٹرز میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، سربراہ نیکٹا، ڈی جی ایف آئی اے، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر، […]

Read More