مشکل ضرورہے ناممکن نہیں
آج کا کالم حاصل مطالعہ کادرجہ رکھتا ہے نہیں جانتا یہ کس کے جذبات ہیں کس نے لکھا لیکن جو لکھا خوب لکھا زندگی میں حالات سے نبرد آزما ہونے کےلئے ایسی تحریریں پڑھنا جو معمول بنالیتے ہیں وہ اندرسے طاقتور ہوجاتے ہیں آزمائش شرط ہے۔ دنیا میں سات ارب سے زائد لوگ بستے ہیں […]