سا ئنس و ٹیکنالوجی

مشہور کمپنی ایپل نے2024میں فولڈ ایبل آئی پیڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا:مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے2024میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کا متعارف کروایا جانا متوقع ہے۔ایپل تجزیہ کارمنگ چی کو نے ٹوئٹرپر لکھا کہ وہ پر امید ہیں کہ 2024میں فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروا دیا جائے گا۔تجزیہ کار کا یہ ٹویٹ گزشتہ برس اکتوبر میں آنے والی ایک رپورٹ سے مطابقت رکھتا […]

Read More