پاکستان دنیا

مصر غزہ کی سرحد پر امدادی قافلے پھنس گئے، اسرائیل کا اجازت دینے سے انکار

مصر سے غزہ کے لیے امداد لانے والے متعدد قافلے رفح سرحد پر پھنس گئے اور کئی روز سے قطار میں لگے سیکڑوں ٹرکس غزہ میں جانے کے لیے اسرائیلی اجازت کے منتطر ہیں۔تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئیں جن میں مصر اور ترکی سے لائے گئے امدادی سامان سے بھرے ٹرکس اور ایمبولینسز […]

Read More