مصنوعی ذہانت اور ہمارا مستقبل
پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے فروغ کیلئے فوری طور پر عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے کیونکہ مستقبل قریب میں پورا عالمی ڈھانچہ مصنوعی ذہانت پر منتقل ہو جائےگا اور اگر ہم نے اس پر بھی توجہ نہ دی تو پھر ہم ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جائیں گے صرف آئی ٹی کے شعبہ […]