پاک سعودی دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عہد
پاکستان اور سعودی عرب نے جمعرات کو دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے کےلئے مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے باہمی اقتصادی مفادات ، سٹریٹجک فوجی تعاون اور مشترکہ اسلامی ورثے میں […]