فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت
فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کےخلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرنےوالے یہودی امریکیوں نے نیویارک کا مرکزی ریلوے اسٹیشن بند کردیا۔ سینکڑوں امریکی یہودیوں نے نیویارک میں واقع دنیا کے سب سے بڑے اور ملک کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر جمع ہو کر […]
