کالم

مظلوم کا ساتھ نہ دینےوالے ظالم کے ہمنوا

محترم سراج الحق امیر جماعت اِسلامی پاکستان نے پاکپتن میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کے وقت جو غیرجانبدار ہونے کے دعویدار ہوتے ہیں وہ باطل کے ساتھ ہوتے ہیں۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے خاموش رہ کر اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں۔ہم خاموش رہے تو ہمارا شمار اسرائیلیوں […]

Read More