بھارتی مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ہندوتوا تنظیم دیو بھومی سنگھرش سمیتی نے مسلمان دکانداروں کے معاشی بائیکاٹ کی مہم شروع کی ہے۔ہندوتوا تنظیم نے ریاست میں جہاں بی جے پی کی حکومت قائم ہے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے سنجولی اور ریاست کے دیگر علاقوں میں سبزی فروشوں کی دکانوں […]
