کالم

پاکستان معاشی بحران

اس وقت پاکستان معاشی بحران کا شکار ہے اور یہ معاشی بحران سیاسی عدم استحکام کا شاخسانہ ہے ۔ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبا جا رہا ہے ۔ چند خاندان اور افراد کی دولت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور عوام غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ملک میں فاسد نظام نافذ ہے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کے معاشی بحران کے خاتمے کے لئے اقدامات

وزیراعظم پاکستان ملک کومعاشی بحران سے نکالنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ جلد ازجلد معاشی بحران ختم ہو اورملک اپنے قدموں پرکھڑا ہوسکے۔اس مقصد کے لئے ملک کے اندرموجودمعدنیات کونکالنے اورانہیں عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کے حوالے سے بھی پُرامید ہیں ان کی خواہش ہے کہ پاکستان […]

Read More
پاکستان

میری جماعت کی پہلی ترجیح معاشی بحران حل کرنا ہے ،نواز شریف نے شہریوں کے دل جیت لیئے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میری جماعت کی پہلی ترجیح معاشی بحران حل کرنا ہے پی ٹی آئی دور میں معیشت کو تباہ وبرباد کردیا گیا ، اللہ نے موقع دیا تو ترقی کا سفر وہاں سے شروع کریں گے جہاں ے دوہزار سترہ میں چھوڑ ا تھا۔ن لیگ […]

Read More
اداریہ کالم

معاشی بحران سے نکلنے کے لئے سیاسی استحکام ضروری

یہ بات تو طے شدہ ہے کہ جس ملک میں سیاسی عدم استحکام ہو وہاں پر کاروبار اورسرمایہ کاری کے حالات سست ہوجاتے ہیں کیونکہ سرمایہ کار پُرسکون رہ کراپنے سرمایہ کاتحفظ اور بہتر منافع کاخواہشمندہواکرتاہے ۔بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ چھ سات سال سے سیاسی عدم استحکام کاکلچرل متعارف ہوا ہے اوراس کاتمام تر […]

Read More
اداریہ کالم

معاشی بحران،سعودی عرب کاامدادکاعندیہ

سعودی عرب پاکستان کاعظیم دوست ،برادرہمسایہ ملک ہے جس نے ہرآڑے وقت میں پاکستان کی دل کھول کرمددکی اور پاکستان کو اپنے جسم کاایک حصہ تصور کیا۔ پاکستان میں ہر آنیوالی قدرتی ناگہانی آفات کے موقع پر سعودی عرب نے سب سے پہلے آگے بڑھ کرپاکستان کی مدد کی ۔کئی مواقع پر آئی ایم ایف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

معاشی بحران،امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی

ملک میں بدترین معاشی اور سیاسی بحران کے دوران ڈالر کی اونچی اڑان. امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بدترین تنزلی کا تسلسل دوبارہ شروع ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے دوران روپے کی قدر بالترتیب 71 پیسے اور 42 پیسے کمی ہوئی تھی۔ جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا 281 […]

Read More
اداریہ کالم

سیاستدانوں کوتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے

ملک اس وقت اپنی تاریخ کے دور کے سب سے مشکل ترین معاشی بحران سے گزررہاہے مگر سیاستدانوں کے مابین میوزیکل چیئرگیم جاری ہے ۔ان سیاستدانوں کو ملکی سالمیت اورملکی معیشت کی کوئی پرواہ نہیں بلکہ یہ ہرقیمت پر اقتدار کاحصول چاہتے ہیں اوراس میں سرفہرست پاکستان تحریک انصاف ہے کہ جس نے ملک کو […]

Read More