معاشی بہتری اولین ترجیح
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے تقسیم کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے اور معاشی پالیسیوں میں بہتری کوترجیح دی ہے عوام مہنگائی سے نجات، اپنے مسائل کاحل اور معاشی بحالی چاہتے ہیں۔انہوں نے اس بات پرزور دیاکہ جلسوں کےلئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کے معاشی حالات کو بہتر بنانے […]