کالم

معافی اور مافیا

عام آدمی کا خیال ہے کہ پاکستان کی شوگر انڈسٹری ایک خونخوار مافیا کا روپ دھاڑ چکی ہے جسے اپنے ہم وطنوں پر کوئی ترس نہیں آتا یہ مافیا جب چاہے مصنوعی قلت پیدا کرکے چینی کی قیمتوںمیں اضافہ کردیتاہے انہیں کوئی پوچھنے والا بھی نہیں اس وقت پاکستان میں کل 90 شوگر ملیں ہیں […]

Read More