پاکستان

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر غور

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع طلال بن عبداللہ العتیبی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی […]

Read More