دلچسپ اور عجیب

معذور طالبہ کے مددگار کتے کو بھی ڈپلوما ڈگری دیدی گئی

نیوجرسی: امریکہ میں واقع سیٹن ہال یونیورسٹی میں ایک مددگار کتے کو اس کی مالکن کے ساتھ ڈپلوما کی ڈگری دی گئی ہے۔ اس کے لیے خصوصی طور پر ڈوگی ڈپلوما بنایا گیا تھا۔یہ کتا وھیل چیئر پر بیٹھی اپنی مالکن گریس ماریانی، کے ساتھ روزانہ جامعہ آتا جاتا رہا اور اس کی مدد بھی […]

Read More