معروف فیشن ڈیزائنر ’ایچ ایس وائی‘ نے اپنے برانڈ کا آغاز کتنے روپے میں کیا؟
لاہور: پاکستان کے مشہور ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کپڑوں کے برانڈ کا آغاز بہت ہی کم رقم سے کیا تھا۔حال ہی میں ایچ ایس وائی ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے فیشن کی دنیا میں اپنے ساتھ پیش آنے والی ابتدائی مشکلات کا خلاصہ کیا۔فیشن […]